آپ ہماری اولین ترجیح ہیں!
کیونکہ آپ کی صحت ہمیں عزیز ہے اس لئے نیشنل ایمرجینسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے 'وقایۃ' کا آغاز کیا ہے۔
یہ پلیٹ فارم متحدہ عرب امارات میں صحتِ عامہ کے مسائل کو اجاگر کرنے اور معاشرے کے افراد میں مختلف شعبوں میں آگہی پھیلانے کے لئے بنایا گیا ہے۔ یہ پہل قدمی بلند معیارِ زندگی اور قابلِ تائید ترقی کے حصول کو اپنا ہدف بناتی ہے۔
ہمارا مقصد۔۔۔متحدہ عرب امارات میں ہر فرد کی سلامتی اور صحت کی یقین دہانی کروانے کے ساتھ ساتھ عوام کو اندرون ملکی اور بیرون ملکی صحت کے مسائل سے متعلقہ تازہ ترین خبروں کے ساتھ باخبر رکھنا۔
متحدہ عرب امارات میں ہر فرد کی سلامتی اور صحت کی یقین دہانی کروانے کے ساتھ ساتھ عوام کو اندرون ملکی اور بیرون ملکی صحت کے مسائل سے متعلقہ تازہ ترین خبروں کے ساتھ باخبر رکھنا۔
ہم آپ کو آپ کے تحفظ کے لئے بہترین طبی ہدایات اور طریقے بہم پہنچاتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں تو آپ ہم سے کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں۔
ہماری خدمات۔۔۔ہم آپ کو آپ کے تحفظ کے لئے بہترین طبی ہدایات اور طریقے بہم پہنچاتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں تو آپ ہم سے کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں۔
کیونکہ آپ ہمارے معاشرے کی بنیاد ہیں اور آپ کی صحت ہمارے لئے اہم ہے۔۔۔ آپ ہماری اولین ترجیح ہیں۔