کورونا وائرس کے بحران سے امارات اور جنوبی کوریا کی شراکت مزید مضبوط ہوئی، عبداللہ بن زید

کورونا وائرس کے بحران سے امارات اور جنوبی کوریا کی شراکت مزید مضبوط ہوئی، عبداللہ بن زید

10 جولائی 2020: (جنرل رپورٹر) وزیر برائے امور خارجہ و بین الاقوامی تعاون شیخ عبداللہ بن زاید نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا صحت کے بحران کی وجہ سے دنیا غیر معمولی حالات کا سامنا کر رہی ہے جبکہ ان حالات میں امارات اور جنوبی کوریا نے ایک دوسرے سے مضبوط دوستی کو ثابت کیا ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ مشترکہ مفادات اور اقدار کے حامل دو ممالک آپسی اشتراک سے بہت کچھ حاصل کر سکتے ہیں۔

شیخ عبداللہ کی جانب سے دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر "کوویڈ19 کے زریعے ایک ماڈل پارٹنر شپ مزید مضبوط ہو گئی" عنوان سے جاری ایک اوپ ایڈ میں دونوں ممالک کے غیر معمولی سفارتی تعلقات کو سراہا گیا۔ 

 انہوں نے کہا کہ جنوبی کوریا کورونا کا مقابلہ کرنے والے پہلے ممالک میں شامل تھا جبکہ کوویڈ19 کے خاتمے کے لئے جنوبی کوریا نے ذمہ داری کے ساتھ کام کیا


یہ مضمون شئیر کریں: