07 دسمبر 2020: (جنرل رپورٹر) دبئی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ایک حالیہ ویبنار میں ماہرین صحت نے بتایا کہ دبئی ایک ایسے شہر کی ایک نمایاں مثال کے طور پر ابھرا ہے جو کوویڈ19 میں اپنی سرحدوں اور معیشت کو کامیابی کے ساتھ اور بتدریج دوبارہ کھولنے کے بعد سیاحت کی راہ پر گامزن ہے۔ "ٹرسٹ ان ٹورزم 4.0: دبئی نے کیسے آپ کو خوش آمدید کہا" کے عنوان سے ہونے والا یہ ویبنار لاطینی امریکہ میں دبئی چیمبر کے نمائندہ دفاتر کے ذریعہ منعقد کیا گیا اور اس میں متحدہ عرب امارات اور برازیل سمیت متعدد لاطینی امریکی ممالک (جن میں پیراگوئے ، کولمبیا ، ارجنٹائن ،گوئٹے مالا شامل ہیں) کے کاروباری رہنماؤں سمیت 470 سے زیادہ شرکاء شریک ہوئے تھے۔
اس ورچوئل ایونٹ میں جن افراد نے پریزینٹیشنز دیں وہ یہ ہیں: سی ای او آف دبئی کارپوریشن آف ٹورزم اینڈ کامرس مارکیٹنگ اسام کازم، ڈائریکٹر آف انٹرنیشنل آفیسز دبئی چیمبر عمر خان، ڈائریکٹر انٹرنیشنل شرکاء دبئی ایکسپو 2020 مارک ڈسکلورزئی