دبئی نے صحت اور حفاظت سے متعلق مکمل انتظامات کرنے والے اداروں کے لئے "دبئی ایشورڈ" سٹیمپ کا آغاز کر دیا

دبئی نے صحت اور حفاظت سے متعلق مکمل انتظامات کرنے والے اداروں کے لئے "دبئی ایشورڈ" سٹیمپ کا آغاز کر دیا

مقامات کی تصدیق، کہ وہ صحت اور حفاظت کے انتظامات پر عملدرآمد کرتی ہیں، کے لئے ایک پروگرام کا آغاز کیا ہے جس میں کوویڈ19 کے تناظر میں صحت اور حفاظت کی پالیسیز پر عملدرآمد کرنے والے ہوٹلز اور مقامات کو "دبئی ایشورڈ" سٹیمپ ایشو کی جائے گی۔

یہ تصدیق اور توثیق کا عمل محکمہ سیاحت، محکمہ اکنامک ڈیویلپمنٹ اور دبئی بلدیہ کے ساتھ مل کر ہوٹلز، خوردہ اداروں ایف اینڈ بی آؤٹلیٹس کو "دبئی ایشورڈ" کی سٹیمپ جاری کرنے کے لئے قائم کیا گیا ہے۔خصوصی طور پر تیار کردہ ’دبئی ایشورڈ‘ اسٹیمپ ، جو مفت میں جاری کی جائے گی، کی توثیق 15 دن تک ہوگی۔ متعلقہ حکام کے انسپکٹرز کے ذریعہ ہر دو ہفتوں کے بعد اس کی تجدید کی جا سکتی ہے۔ ساحل ، شاپنگ مالز ، ریستوراں ، سوئمنگ پولز اور گولف کورسز سمیت متعدد سرکاری اور نجی سہولیات کے دوبارہ کھلنے اور واٹر اسپورٹس اور کیمپنگ جیسی مشہور سرگرمیاں دوبارہ شروع ہونے سے ، 'دبئی ایشورڈ' پروگرام سیاحت کے تمام اہم مقامات کا احاطہ کرے گا


یہ مضمون شئیر کریں: