دبئی محکمہ سیاحت کا تفریحی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان

دبئی محکمہ سیاحت کا تفریحی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان

23 جنوری 2020: (جنرل رپورٹر) دبئی کے محکمہ سیاحت نے کوویڈ19 مریضوں کی آمد سے نمٹنے کے لئے اسپتالوں میں غیر ہنگامی سرجری معطل کرنے کے ایک روز بعد ، ہوٹلوں اور ریستورانوں میں تمام رواں تفریحی مقامات کو بندکا اعلان کر دیا ہے۔ 

دوسری طرف موسم بہار میں دوبارہ سرگرمیاں کھلنے کے بعد سے ، تجارتی مراکز نے زیادہ پابندیوں کے خلاف اواز بلند کی ہے اور کہا ہے کہ تجارتی پابندیاں ان کے معاشی حالات ہر اثر انداز ہوں گی۔



یہ مضمون شئیر کریں: