ابوظہبی میں فائزر بائیو ٹیک کے استعمال کے لئے منظوری دے دی گئی

ابوظہبی میں فائزر بائیو ٹیک کے استعمال کے لئے منظوری دے دی گئی

 

ابو ظہبی نے امارات میں استعمال کے لئے فائزر بائیو ٹیک ویکسن کی منظوری دے دی ہے۔ اب یہ ویکسن صرف اپوائنٹمنٹ کے ذریعے ابو ظہبی شہر ، ال عین اور الظرافہ کے منتخب کلینک میں دستیاب ہے۔

 

یہ ابوظہبی میں یہ کوویڈ19 کی دوسری دستیاب ویکسن ہے جس نے دسمبر کے وسط میں چینی کمپنی سونوفرم کے ذریعہ تیار کردہ شاٹ کے ذریعے بڑے پیمانے پر ویکسین مہم شروع کی تھی۔ فائزر کو دسمبر میں متحدہ عرب امارات میں ہنگامی منظوری حاصل ہوئی تھی جب کہ ٹرائلز کے بعد یہ ویکسن 95 فیصد موثر ثابت ہوئی تھی۔

 

 دبئی نے اسی مہینے اس کی تقسیم شروع کردی ہے۔ 


یہ مضمون شئیر کریں: