ابوظہبی ممکنہ طور پر یکم جولائی سے مسافروں کے لئے قرنطینہ کی شرط ختم کر سکتا ہے

ابوظہبی ممکنہ طور پر یکم جولائی سے مسافروں کے لئے قرنطینہ کی شرط ختم کر سکتا ہے

عربی روزنامہ عمارت الیوم نے عرب ٹریول مارکیٹ 2021 کے موقع پر جاری ایک رپورٹ میں بتایا کہ ابوظہبی حکام نے اتوار کے روز امارات میں سیاحت کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے اور یکم جولائی سے بین الاقوامی مسافروں کے لئے آسان شرائط کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ ابوظہبی سیاحت کے فروغ کے لیے یکم جولائی سے قرنطینہ کی لازمی شرط کو ختم کر دے گا۔ 


یہ مضمون شئیر کریں: