ابوظہبی ایمرجنسی، کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر کمیٹی نے ایک ہی خاندان کے افراد کو ابوظہبی میں ریستوران اور کیفے میں ایک میز پر بیٹھنے کی اجازت دینے کی منظوری دی ہے جبکہ اس کے لئے تعداد کی کوئی حد نہیں ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق بروز ہفتہ 5 جون 2021 سے ہو گا۔
کمیٹی ریستوراں اور کیفے کے لئے 60 فیصد کی گنجائش پر عمل پیرا ہونے اور دیگر احتیاطی تدابیر کو برقرار رکھنا لازمی ہے۔