17 فروری 2020: (جنرل رپورٹر) متحدہ عرب امارات کے شعبہ صحت کی سرکاری ترجمان ڈاکٹر فریدہ الہوسانی نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات صحت کے ایک اور عالمی کارنامے میں ، اب تک 100 افراد میں 52.56 خوراکوں کی شرح کے لحاظ سے 5 ملین سے کوویڈ19 ویکسن خوراکوں کا انتظام کیا ہے۔
ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ، انہوں نے انکشاف کیا کہ اب تک کئے گئے کوویڈ19 ٹیسٹوں کی تعداد 28 ملین سے تجاوز کر چکی ہے جس سے ملک کی کوویڈ19 سے نمٹنے کی صلاحیت اجاگر ہوتی ہے۔
انہوں نے تصدیق کی کہ وزارت صحت و روک تھام بزرگ شہریوں ، دائمی بیماریوں میں مبتلا افراد کے علاوہ دیگر افراد جو دوسری خوراک لینے کے اہل ہیں ، کو ترجیح دیتے ہوئے کوویڈ19 ویکسین فراہم کررہی ہے۔ ہم بزرگ طبقے میں ویکسین کی 48.46 فیصد