ابوظہبی: سیہا کا کوویڈ19 پرائم اسسمنٹ سینٹر کی منتقلی

ابوظہبی: سیہا کا کوویڈ19 پرائم اسسمنٹ سینٹر کی منتقلی


گزشتہ روز (7 نومبر) سے، العین کنونشن سینٹر میں قائم کوویڈ19 پرائم اسسمنٹ سینٹر کو منتقل کردیا گیا ہے۔

 

 متحدہ عرب امارات کے سب سے بڑے ہیلتھ کیئر نیٹ ورک،ابوظہبی ہیلتھ سروسز کمپنی (سیہا) کے مطابق، العین کنونشن سینٹر سے کوویڈ19 پرائم اسسمنٹ سینٹر کی منتقلی حسب ذیل ہے: 

 

تمام مثبت کیسز کو العین اسپتال منتقل کیا جائے گا۔ تمام رابطہ کیسز سیہا کے کوویڈ19 ڈرائیو تھرو سروسز سینٹرز اشاریج، الحلی، العامرہ اور السروج میں نمٹائے جائیں گے۔


یہ مضمون شئیر کریں: