متحدہ عرب امارات: حکام کی جانب سے کوویڈ19 احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی پر مختلف کاروباروں کو جرمانہ

متحدہ عرب امارات شارجہ کے کھور فکان میں تین ماہ کے اندر تیرہ کاروباروں کو کوویڈ19 حفاظتی قوانین پر عمل درآمد نا کرنے پر جرمانہ کیا گیا ہے۔

پاکستانیوں کے لئے خوشخبری ہے کہ اب متحدہ عرب امارات میں داخلے کے لئے تصدیق شدہ کوویڈ19 ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لے جانے کی ضرورت نہیں ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے نے گذشتہ روز جاری کردہ ایک فیصلہ واپس لیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کو متحدہ عرب امارات کا سفر کرنے سے پہلے متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے سے کوویڈ19 ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ لینے کی ضرورت ہوگی۔

 

حماد عبید ابراہیم الزبی نے اسلام آباد سے فون پر نجی نیوز کو بتایا کہ پاکستان سے متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کے لئے تصدیق شدہ کوویڈ19 ویکسین سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ ہم نے نظر ثانی شدہ فیصلے کے بارے میں پاکستان کے امور خارجہ کو آگاہ کیا ہے۔

 

 انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی مسافروں کے لئے یہ نیا اصول یکم اگست سے نافذ ہوگا۔ تاہم ، اگر وہ متحدہ عرب امارات سے کوویڈ19 ویکسین لگوا کر گئے ہیں تو جو پاکستانی متحدہ عرب امارات کے رہائشی ہیں ، ان کو سفری پابندیوں سے مستثنی قرار دیا گیا ہے۔ تاہم ویکسینیشن کی حیثیت ثابت کرنے کے لئے ان کے پاس لازمی طور پر الہوسن ایپ ہونی چاہئے۔


یہ مضمون شئیر کریں: