کوویڈ19: اگر الہوسن ایپ ویکسن سٹیٹس ظاہر نا کرے تو کیا کریں؟

کوویڈ19: اگر الہوسن ایپ ویکسن سٹیٹس ظاہر نا کرے تو کیا کریں

کیا آپ کو کوویڈ19 ویکسین کی دونوں خوراکیں موصول ہوچکی ہیں ، پھر بھی آپ کی ویکسن حیثیت الہوسن ایپ پر ظاہر نہیں ہورہی ہے؟ حکام نے ویکسین لگوانے والوں کی حوصلہ افزائی کی ہے کہ وہ ویکسینیشن کی حیثیت ظاہر نا ہونے کی صورت میں متعدد ہاٹ لائنوں کے ذریعے الہوسن ایپ مینیجرز سے رابطہ کریں۔ 

 

اس کے علاوہ مندرجہ ذیل اقدامات کریں

 

 1. سب سے پہلے ، الہوسن ایپ کو اپ ڈیٹ کریں۔ 

2. اگر آپ کو ابھی بھی خط (ای) نظر نہیں آتا ہے تو ، پھر 8004676 پر الہوسن ایپ سے رابطہ کریں ، یا تکنیکی معاونت کے لئے 800937292 پر وقایہ ہاٹ لائن پر کال کریں۔ 

 

اگر آپ کسی بھی زریعے سے رابطہ نا ہو تو ، وقایہ ہاٹ لائن پر ریکارڈنگ میں فیس بک ، انسٹاگرام یا ٹویٹر ، یا 056 3346740 پر واٹس ایپ کے ذریعے وقایہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے رابطہ کریں۔


یہ مضمون شئیر کریں: