دبئی کا سینوفرم کوویڈ19 ویکسین فراہم کرنے کا اعلان

دبئی کا سینوفرم کوویڈ19 ویکسین فراہم کرنے کا اعلان

31 جنوری 2020: (جنرل رپورٹر) دبئی ہیلتھ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ 31 جنوری 2021 سے اماراتی شہریوں اور دبئی کے 60 سال یا اس سے اوپر کی عمر کے رہائشیوں کو سینوفرم کوویڈ19 ویکسین فراہم کرنا شروع کرے گا۔

 یہ اقدام ڈی ایچ اے کی خواہش کے مطابق ہے کہ عوام کو امارات میں دستیاب مختلف قسم کی ویکسینوں کے درمیان انتخاب کا موقع فراہم کیا جاسکے۔ اتھارٹی نے بتایا کہ سینوفرم ویکسین ناد الحمر صحت مرکز ، التور صحت مرکز اور المنخول صحت مرکز میں دستیاب ہوگی



یہ مضمون شئیر کریں: