تازہ ترین

نئے 24 گھنٹے کھلا رہنے والے کوویڈ سروسز سینٹر میں 75 درھم میں پی سی آر ٹیسٹ سروس کی فراہمی موجود ہے

نئے چوبیس گھنٹے کھلا رہنے والے کوویڈ سروسز سینٹر میں 75 درھم میں پی سی آر ٹیسٹ سروس کی فراہمی

اتحاد نے کامیاب ٹرائلز کے نتیجے میں سات مقامات کے لئے آئی اے ٹی اے ٹریول پاس جاری کر دیا ہے۔

اتحاد نے کامیاب آزمائشوں کے بعد سات مقامات کے لئے آئی اے ٹی اے ٹریول پاس جاری کر دیا

متحدہ عرب امارات میں کوویڈ-19 کی شرح میں مسلسل کمی آرہی ہے، خاص طور پر عید الاضحیٰ کے بعد، لہٰذا وقایہ نے لوگوں کو اپنے تحفظ، حفاظتی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے اور کوویڈ-19 کیسیز کی تعداد میں کمی کو برقرار رکھنے کی ترغیب دینے کی کوشش میں ایک نئی مہم شروع کی ہے۔  وباء کی روک تھام کے لئے وقایہ متحدہ عرب امارات کے لوگوں کو صحت مند اور محفوظ کمیونٹی برقرار رکھنے کی ترغیب دینے کی سمت میں کام کر رہا ہے۔ یہ مہم حفاظتی احتیاطی تدابیر اور اقدامات جیسے ماسک پہننے، سماجی فاصلہ برقرار رکھنے، ہاتھوں اور عام طور پر استعمال ہونے والی سطحوں اور اشیاء کی صفائی/ سینیٹائیزیشن اور حفاظتی احتیاطی تدابیر کو نظر انداز نہ کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرے گی۔ یہ مہم ویکسین وصول کرنے والے افراد اور ویکسین وصول نہ کرنے والے افراد، دونوں کے لئے ہے۔  وقایہ کی مہم کا مقصد متحدہ عرب امارات کو قومی اتحاد کے نمونے کے طور پر بلند کرنا اور اسے محفوظ رکھنے کے لئے ہر کسی کو احتیاط کی ترغیب دینا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے شہری، رہائشی اور زائرین کوویڈ-19 وائرس سے نمٹنے کی ملکی کوششوں کا ایک اہم عنصر ہیں۔ وقایہ متحدہ عرب امارات کی عوام کو یاد دلاتا ہے کہ بیداری پیدا کرنا اور حفاظتی احتیاطی تدابیر اور اقدامات پر عمل کرنا ہر ایک کی ذمہ داری ہے۔  شروع سے ہی متحدہ عرب امارات نے اس وباء سے لڑنے اور اپنی مربوط قومی حکمت عملی کو بروئے کار لاتے ہوئے کوویڈ-19 سے مؤثر انداز میں لڑتے ہوئے اپنے شہریوں، رہائشیوں اور سیاحوں کے تحفظ کو فعال طور پر یقینی بنانے کے لئے ایک عالمی ماڈل کے طور پر کام کیا ہے۔ صحت کے حکام اور محکموں نے ہمیشہ اس بات کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز کی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں رہنے والے ہر شخص کو حفاظتی اقدامات اور احتیاطی تدابیر کے ذریعے صحت مند ماحول حاصل ہو۔  اس مہم کی پیش رفت معلوم کرنے اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کے ساتھ اپ ٹو ڈیٹ رہنے کے لئے وقایہ یواےای اور ہیش ٹیگ وقایہ کو تمام سوشل میڈیا

وقایہ نے وباء سے نمٹنے کی کوشش میں ایک نئی مہم متعارف کروائی ہے

ابوظہبی نے 31 جولائی سے 'گرین لسٹ' مقامات کی فہرست کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔

ابوظہبی نے 31 جولائی سے 'گرین لسٹ' مقامات کی فہرست کو اپ ڈیٹ کیا

ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کوویڈ انفیکشن کیسیز میں کمی دیکھی گئی ہے

 متحدہ عرب امارات میں کوویڈ19 انفیکشن کی شرح کم ہو رہی ہے، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

یو اے ای کے رہائشیوں اور شہریوں کو بیرون ملک قوانین میں نرمی کے باوجود ماسک پہننے کی ہدایت کی گئی

کوویڈ19: متحدہ عرب امارات کے مسافروں کو بیرون ملک قواعد میں نرمی کے باوجود ماسک پہننے کی تاکید

متحدہ عرب امارات میں داخلے کے لئے معطل پروازوں والے ممالک سے 8 کیٹیگریز کے مسافروں کو داخلے کی اجازت

متحدہ عرب امارات کے لئے معطل پروازوں والے ممالک سے 8 کیٹیگریز کے مسافروں کو داخلے کی اجازت

کورونا سے صحتیابی پانے والے 92 فیصد افراد میں مستقل علامات ظاہر نہیں ہوئیں، سروے ابوظہبی محکمہ صحت

ابوظہبی میں کوویڈ-19 سے صحتیابی پانے والوں میں سے 92 فیصد میں منفی ٹیسٹ رپورٹ کے بعد مستقل علامات ظاہر نہیں ہوئیں، سروے

ابوظہبی ، یواےای ، دبئی ، کوویڈ ، کوویڈ19، کورونا ، وقایہ ، متحدہ ، عرب ، امارات  ، قوانین ، گرین ، لسٹ ، مسافر ، داخلہ ، قرنطینہ ، سماجی ، فاصلہ ، پروٹوکول ، اسٹیریلائیزیشن ، نسبندی ، عید ، تعطیلات ، العین ، الدھافرا ، ٹیسٹنگ ، وباء

ابوظہبی میں عید کی تعطیلات کے بعد بھی رات کو نقل و حرکت پر پابندی جاری