تازہ ترین

ابو ظہبی قومی نمائش مرکز کے دورے کے دوران رضاکاروں نے بتایا کہ وہ ایک ایسی ویکسین کی تیاری میں حصہ لینے کے خواہاں ہیں جس سے زندگی معمول پر لوٹے گی۔

کوویڈ19 ویکسن ٹرائلز کے رضاکاروں نے ابوظہبی قومی نمائش سینٹر سے اپنا تجربہ شئیر کیا

دماغی صحت سے متعلق تجربہ کار ماہر چیٹ لائن کے ذریعے کورونا وائرس سے متاثرہ خواتین کو ان کی جنس سے متعلق  مخصوص مدد فراہم کریں گے

کورونا وائرس: کوویڈ19 سے متعلقہ مدد کے لئے خواتین کی ہیلپ لائن قائم

دائمی بیماریوں میں مبتلا بزرگ شہریوں  کے لئے صحت کی دیکھ بھال کے پروگرام کے طور پر ، ابو ظہبی پبلک ہیلتھ سنٹر نے موبائل کلینک کا آغاز کیا ہے

ابوظہبی پبلک ہیلتھ سنٹر کا دائمی بیماریوں میں مبتلا اور عمر رسیدہ افراد کے لئے موبائل کلینک کا آغاز

ابوظہبی ہیلتھ سروسز کمپنی کے اسپتالوں میں  مریض اب میں صبح 8:30 بجے سے 08:30 بجے کے درمیان طبی مشاورت حاصل کرسکیں گے۔

ابوظہبی ہیلتھ سروسز کمپنی نے منتخب خدمات کے لئے اپنے اوقات کار بڑھا دئیے

کورونا وائرس: والدین اپنے بچوں کو اسکول واپسی کے لئے کس طرح بہتر طریقے سے تیار کرسکتے ہیں؟

کورونا وائرس: والدین اپنے بچوں کو اسکول واپسی کے لئے کس طرح بہتر طریقے سے تیار کرسکتے ہیں؟

شیخ خالد بن نے ابو ظہبی قومی نمائش سینٹر میں پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے ابوظہبی ہیلتھ سروسز کمپنی کے کوویڈ19 پرائم اسسمنٹ سنٹر کا دورہ کیا

خالد بن محمد بن زید کا ابوظہبی ہیلتھ سروسز کمپنی کا دورہ، کوویڈ19 سے متعلق کوششوں کا جائزہ لیا

متحدہ عرب امارات میں دنیا کی پہلی کوویڈ19 غیر فعال ویکسین ٹرائلز کے تحت پانچ ہزار رضاکاروں کو ویکسن لگانے کا سنگ میل حاصل کر لیا گیا

متحدہ عرب امارات میں کوویڈ19 غیر فعال ویکسین ٹرائلز کے تحت پانچ ہزار رضاکاروں کو ویکسن لگانے کا سنگ میل حاصل کر لیا گیا

متحدہ عرب امارات کے تمام ائیرپورٹس کسی بھی مشہور بیرونی لیب سے کوویڈ19 ٹیسٹ قبول کریں گے

متحدہ عرب امارات کے تمام ائیرپورٹس کسی بھی مشہور بیرونی لیب سے کوویڈ19 ٹیسٹ قبول کریں گے

وزارت صحت و روک تھام  نے فیز 3 کوویڈ19 ٹرائلز کے رضاکاروں کو ٹرائلز کے دائرہ کار سے باہر کوویڈ19 ٹیسٹ کرنے سے مستثنی قرار دے دیا

وزارت صحت نے کوویڈ19 غیر فعال ویکسین ٹرائل کے رضاکاروں کو دیگر کوویڈ19 ٹیسٹنگ سے مستثنیٰ کردیا