تازہ ترین

نیشنل ایمرجنسی، کرائسس اینڈ ڈیزاسٹرز مینجمنٹ اتھارٹی نے کوویڈ 19 کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی ہلاکت کی تردید کی ہے

نیشنل ایمرجنسی، کرائسز اینڈ ڈیزاسٹرز مینیجننٹ اتھارٹی کی کورونا وائرس سے فیملی کے پانچ افراد کی موت کی تردید

20 سے 40 سال کی عمر والے لوگ اس غلط تاثر کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں کہ کوویڈ19 نوجوانوں پر اثرانداز نہیں ہوتا۔

کوویڈ19 کی احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونا ایک قومی ذمہ داری ہے: فریدہ الہوسانی

خلیج ٹائمز کے حالیہ پول کے مطابق ، 61.45 فیصد طلباء ای لرننگ کو ترجیح دیتے ہیں جبکہ 38.55 فیصد طلباء اسکول کی کلاسوں کا انتخاب کرنا چاہتے ہیں

متحدہ عرب امارات کے طلباء کی کلاس رومز پر ڈیجیٹل لرننگ کو ترجیح

محکمہ امور اضلاع و دیہات نے وزارت صحت کے تعاون سے اپنی حال ہی میں شروع کی گئی "ایک ساتھ مل کر پائیدار صحت کی طرف "مہم کا اختتام کیا

محکمہ امور اضلاع و دیہات کا اپنی کونسلوں میں کورونا وائرس اسکریننگ مہم کا کامیابی سے اختتام

کوویڈ19 کے یومیہ معاملات گذشتہ چار دنوں میں دوگنے ہوچکے ہیں اور حکام عوام کو متنبہ کررہے ہیں کہ کورونا کی دوسری لہر آنے والی ہے

امارات کی شہریوں کو کوویڈ 19 کی دوسری لہر کی وارننگ

ڈس-ایبل سینٹر کا سینئیر افسر ایک غیر فعال ویکسین کی فیز 3 ٹیسٹنگ کے لئے سائن اپ کرنے والے دسیوں ہزار افراد میں شامل ہوگیا ہے

معزور اماراتی شخص بھی کوویڈ19 ویکسین کے ٹرائلز کے لئے رضاکار

امارات نے عالمی یوم انسانی ہمدردی کے موقع پر بیروت دھماکے کے متاثرین کے علاج اور ان کی بحالی کے لئے ایک نیا اقدام شروع کیا ہے

ای آر سی کا بیروت دھماکے کے متاثرین کے علاج کے لئے صحت کا نیا اقدام شروع

جی 42 ہیلتھ کیئر اور ایک ٹیکنالوجی پر مشتمل اسرائیلی کمپنی نانوسنٹ کا 30 سے ​​60 سیکنڈ میں کوویڈ19 ٹیسٹنگ کے لئے مشترکہ کام کا آغاز

جی 42 ہیلتھ کیئر اور اسرائیلی کمپنی نانوسنٹ کا 30 سے 60 سیکنڈ میں کوویڈ19 ٹیسٹنگ کے لئے مشترکہ کام کا آغاز

متحدہ عرب امارات شیخ خلیفہ بن زید النہیان کی سربراہی میں انسانی بحرانوں کو ختم کرنے اور دنیا کے تنازعات کو کم کرنے کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے

متحدہ عرب امارات انسانی ہمدردی کے میدان میں ایک اعزازی نمونہ ہے، ہمدان بن زید